Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میں دشمن کو گلے لگانے نکلا تو - فاختہ

میں دشمن کو گلے لگانے نکلا تو

عارف پرویز نقیب قطعات مطالعات: 69 پسند: 0

میں دشمن کو گلے لگانے نکلا تو
یار نے میری پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا
ہاتھ سےمیرے سارے منظر چھین لئے
آنکھ کا خالی شیشہ مجھ کو سونپ دیا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید