Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
انتظار - فاختہ

انتظار

عارف پرویز نقیب قطعات مطالعات: 70 پسند: 0

اندھیرے شہر میں سب نے دئیے خرید لئے
مگر یہ سوچ رہے ہیں، جلانے کون آئے
وفا کا لفظ تو سب کی زبان پہ ہے لیکن
سوال یہ ہے اس کو نبھانے کون آئے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید