Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یسوع کے لہو کو پکاریں - فاختہ

یسوع کے لہو کو پکاریں

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 67 پسند: 0

یسوع کے لہو کو پکاریں
وہی بچاتا ہے
۱
یسوع کا لہو کسی بکرے کا نہیں ، کسی بچھڑے کا نہیں
بلکہ بے عیب پاک خون ہے
یسوع کے لہو میں نہائیں ، پاپ مٹاتا ہے
۲
یسوع کا لہو کسی مرُدے کا نہیں ، کسی پاپی کا نہیں
بلکہ پاک یہوواہ کا ہے
یسوع کا لہو پیتے جائیں ، جینا سکھاتا ہے
۳
یسو ع کا لہو بڑی قدرت والا ہے ، بڑی عظمت والا ہے
بلکہ روحیں بچانے والا ہے
یسوع کے لہو سے شفا لیں ، روگ مٹاتا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید