Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میں اور میرا گھرانہ یسوع مسیح کے ساتھ رہیں گے - فاختہ

میں اور میرا گھرانہ یسوع مسیح کے ساتھ رہیں گے

ارنسٹ مل غزلیات مطالعات: 55 پسند: 0

میں اور میرا گھرانہ یسوع مسیح کے ساتھ رہیں گے
یسوع مسیح سے بات کریں گے یسوع مسیح سے پیار کریں گے
1
پرستش کریں گے یسوع کی ، روح القدس سے بھریں گے
ہر بات یسوع مسیح کی ، حکمت سے ہم کریں گے
2
خوشیوں سے مہکے یہ آنگن ، خوشیاں ہی خوشیاں ہوں ہر سو
دکھ جو ہمیں آ دبائے ، روح القدس سےبات کریں گے
3
ہوگا مثالی گھرانہ ، ہالیلویاہ ہو گا ترانہ
کشتی نہ ڈوبنے دے وہ ، یسوع کو پتوار دیں گے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید