Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
اے خداوند خدا سن ہماری دعا - فاختہ

اے خداوند خدا سن ہماری دعا

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 79 پسند: 0

اے خداوند خدا سن ہماری دعا
پاک روح کا مسح بھیج پھر سے ذرا
۱
ہم بھلائی کریں اور منادی کریں
روح ابن خدا کو ہی ہادی کریں
۲
نہ تو مغرور ہوں نہ ہو دولت خدا
جسم کھینچیں صلیبوں پہ یونہی سدا
۳
تم جو ابلیس سے ہو ستائے ہوئے
یسوع دینے رہائی ہیں آئے ہوئے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید