Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دائم یہوواہ تُو مجھے سلامت رکھے گا - فاختہ

دائم یہوواہ تُو مجھے سلامت رکھے گا

ارنسٹ مل غزلیات مطالعات: 64 پسند: 0

دائم یہوواہ تُو مجھے سلامت رکھے گا
میرے خداوند تُو مجھے سلامت رکھے گا
۱
میرے آس عجب یسوع کی صلیب
میرا ایمان تُو مجھے سلامت رکھے گا
۲
میرا خاص مشیر روح پاک کبیر
میری قوت تُو مجھے سلامت رکھے گا
۳
جان و جسم میں تُو میری روح میں تُو
میرے چوپان تُو مجھے سلامت رکھے گا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید