Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یسوع نام میں ہم نے پایا - فاختہ

یسوع نام میں ہم نے پایا

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 63 پسند: 0

یسوع نام میں ہم نے پایا
پیارا پیارا نام
یسوع نام میں ہم نے پایا
میٹھا میٹھا نام
۱
اندھے آئیں ، آنکھیں پائیں
دکھیارے بھی کہتے جائیں
یسوع نام میں ہم نے پایا
قدرت والا نام
۲
پیاسے آئیں ، پیتے جائیں
ابدی جیون ، آج ہی پائیں
یسوع نام میں ہم نے پایا
دینے والا نام
۳
آنکھیں یسوع پر لگائیں
ہالیلویاہ گاتے جائیں
یسوع نام میں ہم نے پایا
سندر سندر نام
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید