Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میٹھی میٹھی تانیں تو سنو فرشتوں کی - فاختہ

میٹھی میٹھی تانیں تو سنو فرشتوں کی

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 59 پسند: 0

میٹھی میٹھی تانیں تو سنو فرشتوں کی
پیار ی پیاری باتیں تو سنو گڈریوں کی
ہیلیلویاہ ، ہیلیلویاہ ، ہیلیلویاہ ، ہیلیلویاہ
یسوع آیا ہے
۱
ماں مریم کی خوشی تو دیکھو یوسف بھی مسکائے
جو بھی اس بچے کو دیکھے، سجدے میں جھک جائے
۲
خون سے اس بچے کے ، باپ کی بُو نہ آئے
مسح سے اس بچے کے ، دیکھو اندھا آنکھیں پائے
۳
یسوع جی یہ وعدہ ہے ، تجھے ہی پوجیں گے
ہر پل پل ہر لمحہ، تجھ سے لپٹیں گے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید