Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دھڑکن میں تیرا نام - فاختہ

دھڑکن میں تیرا نام

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 53 پسند: 0

دھڑکن میں تیرا نام
سانسوں میں تو ہی تو
دھرتی پہ تیرا نام
امبر میں تو ہی تو
جنما تھا تو میرے لئے
لایا ہوں میں تیرے لئے
دل کا نذرانہ
یسوع میرے زندہ مسیح
یسوع بدن مکتی نہیں
۱
کنواری سے جنم لیا
روح خدا نے سایہ کیا
دُوتوں نے تیرا چرچا کیا
دھرتی نے سکھ کا سانس لیا
۲
جان کو اپنی نذر کروں
اپنی وفائیں پیش کروں
میرے منجی یسوع مسیح
تن من دھن سب پیش کروں
۳
وعدوں میں سچے یہوواہ خدا
یسوع مسیح میں فدیہ دیا
خون بہایا جگ کے لئے
ملؔ کو بھی جیون تو نے دیا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید