Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دشمن ہمارے ایسے چیرے پاک خداوند نے - فاختہ

دشمن ہمارے ایسے چیرے پاک خداوند نے

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 53 پسند: 0

دشمن ہمارے ایسے چیرے پاک خداوند نے
جیسے پانی چاک چاک جیسے پانی چاک چاک
(۱)
پرستش کو ہاتھ اٹھائیں گے
ناچیں گے جھومیں گے گائیں گے
اپنے لہو سے دھویا ، ہمیں پاک خداوند نے
ہوا شیطاں خاک خاک
(۲)
روحِ خدا جب پایا ، ایک ہی نعرہ لگایا
بندھن ہیں سارے ٹوٹے، یسوع تیرے نام سے
آیا روحِ پاک پاک ، آیا روحِ پاک پاک
(۳)
بھیڑ کی مانند تھے بھٹکے ، باپ سے دُور ہوئے تھے
مکتی دلانے ہمیں رب سے ملانے
آئے یسوع آپ آپ
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید