Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
آتا ہوں تیرے حضور دیکھتا تیرا جلال - فاختہ

آتا ہوں تیرے حضور دیکھتا تیرا جلال

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 73 پسند: 0

آتا ہوں تیرے حضور دیکھتا تیرا جلال
سائے میں تیرے قدوس بس آتا ہے یہ خیال
یسوع پاک تُو ہے تُو پاک ہے
سجدوں پہ سجدے کروں
تیری حضوری میں جھکتا رہوں
سجدوں پہ سجدے کروں
(۱)
حکمت کا منبع ہے تُو پیار کا دریا ہے تُو
رحمت کا چشمہ ہے تُو طوفان میں ساحل ہے تُو
(۲)
بے عیب برّہ ہے تُو ببر یہوداہ کا تُو
الفا اومیگا ہے تُو میرا بھروسا ہے تُو
(۳)
آسماں ہے تخت تیرا دھرتی ہے چوکی تیری
بدلا نہ بدلے کبھی ایسی ہے ہستی تیری
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید