Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
کوچۂ اُلفت میں - فاختہ

کوچۂ اُلفت میں

ونسینٹ پیس عصیم مطالعات: 28 پسند: 0

اک غبارِ ناز تھا سو وہ بھی اب تو چھٹ گیا
موسمِ برسات آیا آندھیوں کے درمیاں
عافیت اس کوچۂ الفت میں ہے اب تو یہی
ہم فسانے کو سمیٹیں تم سمیٹو داستاں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید