Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دل کی میلی چادر کو تُم دھو لینا - فاختہ

دل کی میلی چادر کو تُم دھو لینا

حزقی ایل سروش غزلیات مطالعات: 69 پسند: 0

دل کی میلی چادر کو تُم دھو لینا
یسوع کی سُولی کے نیچے رو لینا
1
شیش محل میں نقش بنانا چھوڑ بھی دو
پیار محبت سنگریزوں میں پرو لینا
2
غم کی رات کو خونِ مسیح سے روشن کر
صبح سویرے ساتھ مسیح کے ہو لینا
3
اہلِ ہوس جب گھیر لیں تجھ کو اے سروشؔ
اُس کی ذات میں اپنی ذات پرو لینا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید