Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ماحول بے مزہ ہے یسوع نام کے بغیر - فاختہ

ماحول بے مزہ ہے یسوع نام کے بغیر

حزقی ایل سروش غزلیات مطالعات: 55 پسند: 0

ماحول بے مزہ ہے یسوع نام کے بغیر
ویران راستہ ہے یسوع نام کے بغیر
1
ان گردشوں میں منزلیں ڈھونڈیں کہاں کہاں
کس میں یہ حوصلہ ہے یسوع نام کے بغیر
2
عہد و وفا خلوص کے لمحے نہیں رہے
ہر شخص بے وفا ہے یسوع نام کے بغیر
3
تجھ کو سروش ؔ لایا ہوں قربت کے شہر میں
ورنہ تو بے نوا ہے یسوع نام کے بغیر
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید