Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
اے لشکروں کے رب اورعہد کے صندوق - فاختہ

اے لشکروں کے رب اورعہد کے صندوق

حزقی ایل سروش گیت مطالعات: 37 پسند: 0

اے لشکروں کے رب اورعہد کے صندوق
تو ہزاروں ہزار میں لوٹ کے آ
...
تجھ سے کینہ رکھنے والے پراگندہ ہوں
تیرے سارے دشمن شرمندہ ہوں
...
دشمنوں کے رتھوں کو تو مار بھگاتا ہے
اپنی بادشاہی کا جھنڈا لہراتا ہے
...
یریحو کی دیواریں ساری گرتی جاتی ہیں
ساری قومیں تیرے آگے جھکتی جاتی ہیں
...
تیرے پیار کا چرچا صبح و شام کرتے ہیں
بند دروازے یسوع نام سے کھلتے جاتے ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید