Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
آج عصیاں کی سیاہی کو مٹانے کے لئے - فاختہ

آج عصیاں کی سیاہی کو مٹانے کے لئے

گریفن جونز شرر قطعات مطالعات: 80 پسند: 0

آج عصیاں کی سیاہی کو مٹانے کے لئے
رفعتِ عرش سے وہ بن کے بشر آیا ہے
دلِ انساں میں اک دیپ جلانے کو شررؔ
خود خدا میلی سی چرنی میں اُتر آیا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید