Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میرے یہوواہ جیسا خدا ، کوئی نہیں - فاختہ

میرے یہوواہ جیسا خدا ، کوئی نہیں

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 59 پسند: 0

میرے یہوواہ جیسا خدا ، کوئی نہیں
نعرے لگاؤ آؤ گاؤ، پرم پتا کی ثنا
۱
مکتی داتا بخشن ہارا، پالن ہارا وہی
جھک جھک جاؤ سیس نواؤ، سب کا سہارا وہی
یسوع مسیح جیسا ہوا، کوئی نہیں
۲
پہلو میں نیزہ سر پر کانٹے، کوڑوں سے چھلنی ہوا
تیرے میرے پاپ کی خاطر، یسوع پاپی بنا
پاپ چکانے والا خدا، کوئی نہیں
۳
دیر نہ کر آ توبہ کر لے ، سودا ہے یہ کھرا
ملؔ کا مسیحا تجھ کو بلائے، مکتی پانے کو آ
تجھ سا میرے پریمی پتا ، کوئی نہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید