Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
زندگی کا مقصد کیا ہے ، کیا ہے اُس کا نام - فاختہ

زندگی کا مقصد کیا ہے ، کیا ہے اُس کا نام

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 88 پسند: 0

زندگی کا مقصد کیا ہے ، کیا ہے اُس کا نام
زندگی کا نام ہے ، یسوع یسوع یسوع
۱
خوش رہنا سب چاہیں ، خوشیاں بھاگیں دُور
آشش پانا چاہیں ، پر دل چکنا چور
دل کی بات وہی جانے جس نے دل دیا
دل والے کا نام ہے یسوع یسوع یسوع
۲
عزت دولت سب کچھ یسوع دیتا ہے
قدرت قوت طاقت یسوع دیتا ہے
بادشاہی ڈھونڈ پہلے روح سے بھرتا جا
۳
کامل محبت یسوع سچا اُس کا پیار
وہی ملؔ کا شافی تیرا ہے وہ یار
زندگی کا تیری یسوع زندہ کر دے گا
شدھ جیون کا نام ہے یسوع یسوع یسوع
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید