Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میں دوں گا تم کو طاقت دشمن کے اوپر - فاختہ

میں دوں گا تم کو طاقت دشمن کے اوپر

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 94 پسند: 0

میں دوں گا تم کو طاقت دشمن کے اوپر
سانپوں کے اوپر ، شیطان کے اوپر
میں دوں گا تم کو ہمت دشمن سے زیادہ
شیروں سے زیادہ، ہر اک سے زیادہ
۱
میری طاقت دنیا والے کبھی سمجھ نہ پائیں گے
پر میرے سچے چیلے سب یہ طاقت پائیں گے
۲
میں الشید اور یہوواہ ، عجیب مشیر ثالوث خدا
یہوداہ کا شیر ببربھی ، قدوس خدا غیور خدا
۳
میں جیون جل کا دھارا ہوں اور جیون والی روٹی بھی
شاہوں کا شاہ ہے لقب میرا ، میں سچے دل کی جیوتی بھی
۳
میں باپ بھی ہوں بیٹا بھی اور روحِ حق بھی ہوں
میں اپنے سارے وعدوں میں سچا و برحق بھی ہوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید