Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دیکھو تو کتنا خوبرو ہے میرا پیارا یسوع - فاختہ

دیکھو تو کتنا خوبرو ہے میرا پیارا یسوع

ارنسٹ مل غزلیات مطالعات: 60 پسند: 0

دیکھو تو کتنا خوبرو ہے میرا پیارا یسوع
آرزو اور آبرو ہے میرا پیارا یسوع
۱
اس کےمسح سے بندھن ٹوٹے دل کو قرار آیا
اُس کی ہی رحمت چار سو ہے میرا پیارا یسوع
۲
اس کی محبت مے سے بڑھ کر پر خمار ہے
اس کی ہی خوشبو کو بہ کو ہے میرا پیارا یسوع
۳
اس کے لہو کی بہتی دھارا کرتی پاپ شما
ملؔ کا بھروسہ تو ہی تو ہے میرا پیارا یسوع
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید