Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یسوع آ، یسوع آ - فاختہ

یسوع آ، یسوع آ

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 70 پسند: 0

یسوع آ، یسوع آ
کتنا سکوں ہے باتوں میں تیری
کیسی کشش ہے آنکھوں میں تیری
عجب مزہ ہے راہوں میں تیری
جھک جھک کے سجدہ کروں
یسوع تیری پوجا کروں
پوجا کروں میں تیری
تیری تمنا کروں
تیرے ہی چرنوں میں بیٹھوں
تیری پرستش کروں
۱۔
آنکھوں میں سپنے تیرے سجاؤں
دل میں محبت تیری بساؤں
تیری صلیب کی عظمت بتاؤں
تیری ہی مہماں کروں
۲۔
بیٹا خدا کا تو اکلوتا
روحِ اقدس تجھ ہی سے آتا
جیون روٹی جینا سکھاتا
تیرا ہی چرچا کروں
۳۔
میری تمنا خدمت کروں میں
اپنے خداوند میں جیوں مروں میں
یسوع جیسے کام کروں میں
کروس کو اونچا کروں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید