Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یسوع کے مسح کو ناچیز نہ جاننا - فاختہ

یسوع کے مسح کو ناچیز نہ جاننا

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 75 پسند: 0

یسوع کے مسح کو ناچیز نہ جاننا
یسوع کا مسح خود یہوواہ کا ہے
یسوع کے مسح کو حقیر نہ جاننا
یسوع کا مسح خود یہوواہ کا ہے
۱
یسوع کا مسح جاں آزاد کرتا ہے
یسوع کا مسح گھر آباد کرتا ہے
یسوع کا مسح دِل شاد کرتا ہے
۲
مسح کی قوت اور پاک روح کے شعلے
دامن میں بھر لے اور پاپوں کو دھولے
یہ ہی مسح تیرے جی جاں کو کھولے
۳
ظلمت کا جؤا مسح توڑ دیتا ہے
اندھوں کی آنکھیں مسح کھول دیتا ہے
ٹوٹے دِلوں کو نیا زور دیتا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید