Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
شکر کروں خداوند کا میں اس سے پریت لگاؤں - فاختہ

شکر کروں خداوند کا میں اس سے پریت لگاؤں

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 58 پسند: 0

شکر کروں خداوند کا میں اس سے پریت لگاؤں
چھوڑ چھاڑ کے دنیا داری رب سے پریت بڑھاؤں
۱
گھوڑوں کی سی طاقت مجھ میں ، میں لاچار نہیں
پاک مسیح کا لہو رگوں میں ، میں بیمار نہیں
لاچار بیمارو آؤ، لہو کی دھار دکھاؤں
۲
نور نمک ہو تم دنیا کے یسوع نے کہا
چمک دمک ہو تم دھرتی کی یسوع نے کہا
فکری ساری ڈالوں اُس پر میں کیوں بھار اٹھاؤں
۳
امر جیون کا سندر تحفہ، یسوع دیتا ہے
پاپ کی معافی کا سندیسہ ، یسوع دیتا ہے
پلہ پکڑوں یسوع جی کا ، سکھ سنسار میں پاؤں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید