Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
تجھ سے جدا ہو کر خدا - فاختہ

تجھ سے جدا ہو کر خدا

ارنسٹ مل غزلیات مطالعات: 47 پسند: 0

تجھ سے جدا ہو کر خدا
کچھ بھی نہ کر سکوں
تجھ پر فدا ہو کر خدا
سب کچھ میں کر سکوں
۱
قائم رہوں میں تجھ میں
تیرا کلام ہو مجھ میں
آئے نظر مجھ میں یسوع
اتنا تو کر سکوں
۲
دنیا کے پاس جاؤں
گرتے ہوؤں کو اٹھاؤں
انجیل سے تیری یسوع
زخموں کو میں بھر سکوں
۳
تو ہی محبت ہے میری
تو ہی عبادت ہے میری
روح خدا مجھ کو سکھا
یسوع سا بن سکوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید