Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میں نے تجھ کو چنا پکارا تجھے - فاختہ

میں نے تجھ کو چنا پکارا تجھے

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 48 پسند: 0

میں نے تجھ کو چنا پکارا تجھے
خون کی دھار سے سنوارا تجھے
پاپ کی کیچ سے نکالا تجھے
پیچھے ہٹنا نہیں اب گوارا مجھے
میں یسوع ہوں، تیرا شافی ہوں
تیرا منجی ہوں، تیرا ساتھی ہوں
۱
خوف نہ کر ذرا اب نہ سر کو جھکا
ساتھ ہوں میں تیرے ماضی کو بھول جا
آنکھ مجھ پر لگا، جا کلام سنا
آنکھیں اندھوں کو دے
جا کے مردے جلا
۲
دروازہ ہوں میں ، چرواہا بھی ہوں
محبت ہوں اور مسیحا بھی ہوں
راہ حق زندگی اور قیامت بھی ہوں
میں جو ہوں سو میں ہوں
میں جو ہوں کہتا ہوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید