Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
راستی کے پھلوں سے بھرتے رہیں - فاختہ

راستی کے پھلوں سے بھرتے رہیں

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 66 پسند: 0

راستی کے پھلوں سے بھرتے رہیں
مانند چراغوں کی جلتے رہیں
ویسا ہی رکھیں مزاج، جیسا مسیح یسوع کا
۱
زندہ رہنا مسیح اور مرنا نفع
سچی محبت ہے یہ اور پوری وفا
ویسا ہی رکھیں مزاج ، جیسا مسیح یسوع کا
۲
یسوع کی انجیل کے آؤ بنیں ہم گواہ
یسوع خداوند بھی ہے اور وہی خدا
ویسا ہی رکھیں مزاج، جیسا مسیح یسوع کا
۳
یسوع کی تعریف ہو، اس کی ہو حمد سدا
پاپوں کا جس نے میرے ، سولی پہ فدیہ دیا
ویسا ہی رکھیں مزاج، جیسا مسیح یسوع کا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید