Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
آبشاروں کی طرح بہتا رہوں - فاختہ

آبشاروں کی طرح بہتا رہوں

ارنسٹ مل غزلیات مطالعات: 42 پسند: 0

آبشاروں کی طرح بہتا رہوں
پاک روح کی آگ میں جلتا رہوں
۱
تن بدن میں جوش ہو پولس کا
رہنما یسوع ہو میں چلتا رہوں
۲
رائی کے دانے سا ہو اپنا ایمان
میں خدائے پاک کو تکتا رہوں
۲
مل ؔ مسح کی بھوک بڑھتی ہی رہے
میں خدا کی ذات میں ڈھلتا رہوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید