Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
پانی پر چلنے والا ، ہوا کو تھمانے والا - فاختہ

پانی پر چلنے والا ، ہوا کو تھمانے والا

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 92 پسند: 0

پانی پر چلنے والا ، ہوا کو تھمانے والا
یسوع مسیح بادشاہ
۱
نام میں اس کے قدرت پائی جاتی ہے
لہو میں اس کے نصرت پائی جاتی ہے
اسم میں اس کے عظمت پائی جاتی ہے
۲
مسح سے اس کے بندھن ٹوٹتے جاتے ہیں
فسح سے اس کی عہد لہو کا پاتے ہیں
رضا سے اس کی مُردے جیون پاتے ہیں
۳
صدا سے اس کی لعزر باہر آتے ہیں
ادا سے اس کی پانی مے بن جاتے ہیں
قضا سے اس کی پاپی بھی تر جاتے ہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید