Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
جان جسم اور روح بچانے آ گیا - فاختہ

جان جسم اور روح بچانے آ گیا

ارنسٹ مل غزلیات مطالعات: 58 پسند: 0

جان جسم اور روح بچانے آ گیا
پانی پر چلنا سکھانے آگیا
۱
ایک بچے کی زیارت کے لئے
تارہ روشن راہ دکھانے آگیا
۲
پہلا آدم موت کی بدبو بنا
پچھلا آدم جاں دلانے آگیا
۳
راستبازی ہم خدا کی بن گئے
ناصری قرضہ چکانے آ گیا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید