Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یا یسو ع کو اپنا لے تُو یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں - فاختہ

یا یسو ع کو اپنا لے تُو یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 49 پسند: 0

یا یسو ع کو اپنا لے تُو یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
جو کچلا گیا تیری خاطر کیا وہ بھی تیرا دلدار نہیں
1
کر یاد ذرا وہ سماں یسوع گرتا یہاں اور وہاں
یا بڑھ کے صلیب اٹھا لے تُو یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
2
وہ جو کھانے کو دیتا بدن اور پینے کو دیتا لہو
یا اُس کا پیالہ تُو پی لے یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
3
اب روح کی طاقت لے دل و جان نذر کر دے
یا اُس کومن میں بسنے دے یا کہہ دے اُس سے پیار نہیں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید