Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دلہا تیرا مجھ کو بنایا یسوع مسیح نے جانِ وفا - فاختہ

دلہا تیرا مجھ کو بنایا یسوع مسیح نے جانِ وفا

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 71 پسند: 0

دلہا تیرا مجھ کو بنایا یسوع مسیح نے جانِ وفا
ایک رہیں گے اس کے فضل سے ، اُس کے کرم کے جان ِوفا
مسیحا راجا، ہمارے راجا، تو ہی بسا گھر کو
مسیحا راجا، ہمارے راجا، تو ہی چلا گھر کو
۱
عشق ہے تیرا مے سے بہتر پاک کلام سکھاتا ہے
پیار تیرا سونے سے بڑھ کر زندہ لہو بتلاتا ہے
۲
رونق اس گھر کی تو بڑھانا، یسوع مسیحا زندہ خدا
خوف میں اپنے چلنا سکھانا، یسوع مسیحا زندہ خدا
۳
ایک کیا ہے ہم کو مسیح نے اُس کی جے جے کار کریں
جس نے دیا ہے جیون ہم کو اُس کی جے جے کار کریں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید