Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
بجیں گی شہنائیاںچلیں گی پھلجڑیاں - فاختہ

بجیں گی شہنائیاںچلیں گی پھلجڑیاں

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 56 پسند: 0

بجیں گی شہنائیاںچلیں گی پھلجڑیاں
باراتی آئیں گے ، وہ ڈھول بجائیں گے
آج خوشی کی بات کرو سب جھوم جھوم کے گاؤ
یسوع کی جے، یسوع کی جے
۱
مہندی لگا کر ، گہنے سجا کر ، پیا ملن کو بیٹھی
آنکھ میں کاجل ، ہاتھ میں کنگن، سکڑی سمٹی بیٹھی
محبت ہو مسیحا سے، رفاقت ہو مسیحا سے
۲
جپھیاں پاؤندے سارے پروہنے، رونق چنگی لگدی
لاڑے ووہٹی دی یہہ جوڑی مترو واہ واہ پھبدی
خداوند سے یہی ہے دعا تُو ہاتھ بڑھا تُو گھر کو سجا
۳
آنکھ کھلے جو سانجھ سویرے، یسوع یسوع بولیں
پریم کا دریا اِن کوبھگوئے، وچن تیرا جو کھولیں
خوشی بھی ہے، ہیں آنسو بھی ، ملن بھی ہے جدائی بھی
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید