Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یہ نہ زور سے اور نہ طاقت سے - فاختہ

یہ نہ زور سے اور نہ طاقت سے

حزقی ایل سروش گیت مطالعات: 67 پسند: 1

یہ نہ زور سے اور نہ طاقت سے
میرے روح سے ہو جائے گا
یہ پہاڑ میدا ن ہو جائے گا
نہ زور سے خدا فرماتا ہے
(۱)
پاک روح سے بھرتے رہو گے
پھر میرے گواہ بنوگے تم بنو گے
(۲)
ہاتھوں میں لے کر کلام کو
ساتھ اپنے یسوع کے نام کو ، یسوع نام کو
(۳)
یسوع کے طالب رہیں گے
دشمن پہ غالب رہیں گے ، ہم رہیں گے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید