Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یہوواہ یری سب کچھ مہیا کرتا ہے - فاختہ

یہوواہ یری سب کچھ مہیا کرتا ہے

حزقی ایل سروش گیت مطالعات: 64 پسند: 0

یہوواہ یری سب کچھ مہیا کرتا ہے
اپنے جلال کی دولت کے موافق
تیرے لئے ، میرے لئے
سب کچھ مہیا کرتا ہے
(۱)
فرشتوں کے وسیلے وہ حفاظت کرتا ہے
اپنے سچے پیار کی بارش برساتا ہے
(۲)
آسمانی نیا گیت یسوع دیتا ہے
کلوری کے پیار کا سنگیت دیتا ہے
(۳)
وہی بند دروازوں کو کھول دیتا ہے
آندھی اور طوفانوں کو وہ روک دیتا ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید