Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دم دم دم یسوع میرا دم دم دم ہالیلویاہ - فاختہ

دم دم دم یسوع میرا دم دم دم ہالیلویاہ

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 53 پسند: 0

دم دم دم یسوع میرا دم دم دم ہالیلویاہ
دم میں میرے یسوع تو ، تو ہی خداوند خدا
تجھ سے ہے آشا میری ، تو ہی میرا بادشاہ
دم میں تو بسے گا ، آنکھوں میں ملے گا
سانسوں میں ملے گا ، دل میں رہے گا
(۱)
آدم میں دم پھونکا تو نے
مٹی کے پتلے کو سجایا
اپنا روپ اور صورت بخشی
دونوں کو جیتی جان بنایا
(۲)
پاپ بنا پر پاپی نہ وہ
سولی چڑھا پر ڈاکو نہ وہ
خون دیا پر خونی نہ وہ
تیرا میرا قرض چکایا
(۳)
دیر نہ کر وہ تجھ کو بلائے
ابدی جیون مفت دلائے
کھلم کھلا دعوت نامہ
یسوع مسیحا دینے آیا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید