Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
بھاگو گناہ سے ایسے جیسے عذاب سے - فاختہ

بھاگو گناہ سے ایسے جیسے عذاب سے

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 41 پسند: 0

بھاگو گناہ سے ایسے جیسے عذاب سے
بھاگو زنا سے ایسے جیسے عذاب سے
بھاگو شیطاں سے ایسے جیسے عذاب سے
یسوع سے مکتی پاؤ
یسوع کو دوست بناؤ
۱
یسوع بلائے ہمیں کتنے ہی پیار سے
رب سے ملائے ہمیں کتنے ہی پیار سے
جینا سکھائے ہمیں کتنے ہی پیار سے
یسوع سے پیار بڑھاؤ
یسوع کو دوست بناؤ
۲
جس کی ہوں آنکھیں وہ دیکھے ایمان سے
کان لگائے جو بھی سن لے دھیان سے
مانگ خدا سے نہ مانگ انسان سے
یسوع پہ آنکھیں لگاؤ
یسوع کو دوست بناؤ
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید