Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
اَور سے کلوری کے میٹھی صدا آئی ہے - فاختہ

اَور سے کلوری کے میٹھی صدا آئی ہے

ارنسٹ مل غزلیات مطالعات: 75 پسند: 1

اَور سے کلوری کے میٹھی صدا آئی ہے
مار کھانے سے میرے سب نے شفا پائی ہے
۱
چہرہ بگڑا تھا ہر اک بشر سے بڑھ کر میرا
تم برابا تھا مگر میں نے سزا پائی ہے
۲
پیاسو آؤ تو سہی لے تو حیاتِ ابدی
مر گیا تھا، جی اٹھا ہوں، یوں قضا ڈھائی ہے
۳
اس قدر عشق مسیحا کو خدائی سے ہے ملؔ
خون سے اپنے خریدا یہ ندا آئی ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید