Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
اس کی نجات کی تڑپ اُس کا دھیان ہے - فاختہ

اس کی نجات کی تڑپ اُس کا دھیان ہے

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 48 پسند: 0

اس کی نجات کی تڑپ اُس کا دھیان ہے
زندہ خدا کے بیٹے مسیح پر ایمان ہے
۱
فرزند بن کے اُس کی کروں رات دن ثنا
وہ ہی میری زمین میرا آسمان ہے
۲
اب میری زندگی ہے مسیحا کے نام سے
اس کے لہو سے ملتا عجب اطمینان ہے
۳
ملؔ کی نہ بات چھیڑ، مسیحا کی بات کر
یسوع ہی ہر مسیحی کی قوت ہے جان ہے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید