Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
یارو جلال یسوع مسیحا نہ پوچھئے - فاختہ

یارو جلال یسوع مسیحا نہ پوچھئے

ارنسٹ مل غزلیات مطالعات: 73 پسند: 0

یارو جلال یسوع مسیحا نہ پوچھئے
تابانیٔ خدائے یہوواہ نہ پوچھئے
۱
کیسے کروں بیان خداوند کی مہر کا
اس کی صلیب اس کا کفارہ نہ پوچھئے
۲
خوشیوں سے دل اچھلتا ہے پڑھ کر کلام کو
روح القدس ہے کیسا سہارا نہ پوچھئے
۳
ہر روز سوچتا ہوں مسیحا جب آئے گا
کیا ہوگا ملؔ کا حال خدارا نہ پوچھئے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید