Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
تجھے ہی چاہتا ہوں ، تجھے ہی چاہتا ہوں - فاختہ

تجھے ہی چاہتا ہوں ، تجھے ہی چاہتا ہوں

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 74 پسند: 0

تجھے ہی چاہتا ہوں ، تجھے ہی چاہتا ہوں
یسوع، یسوع ، یسوع ، یسوع
زندہ ہے تُو، زندہ ہے تُو
زندہ ہے تُو، زندہ ہے تُو
۱
نہ معجزے نہ برکتیں نبوتیں نہ ترجمے
بخششیں نہ رحمتیں ، بولیاں نہ آششیں
تجھے بلاتا ہوں
۲
روٹی اور پانی چھوڑ کر ، گھر بار منہ موڑ کر
اپنی خودی کو توڑ کر ، چادر مسح کی اوڑھ کر
حمد سناتا ہوں
۳
ہر دے میں تیری بھوک ہے
ہونٹوں پہ تیری پیاس ہے
تڑپوں مسیح تیرے لئے ، ہر سانس تیری سانس ہے
گلے لگاتا ہوں
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید