Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
دو تسلی میرے لوگوں کو دو تسلی دو - فاختہ

دو تسلی میرے لوگوں کو دو تسلی دو

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 87 پسند: 0

دو تسلی میرے لوگوں کو دو تسلی دو
۱
کمزور ہاتھوں کو زور بخشو
ناتوان گھٹنوں کو توانا ئی دو
۲
کچ دِلوں سے کہو کہ ہمت باندھو
اپنے خدا کا جلال دیکھو
۳
موت کی وادی میں ساتھ یسوع ہے
آہوں میں قیدوں میں ساتھ یسوع ہے
۴
وہ برّوں کو بازوؤں میں جمع کرے گا
وہی اپنی قوم کا انصاف کرے گا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید