Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
تیرا چہرہ سجائے چہرہ - فاختہ

تیرا چہرہ سجائے چہرہ

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 72 پسند: 0

تیرا چہرہ سجائے چہرہ
میرے یسوع تیرا چہرہ
۱
تیری آنکھوں کی روشنی دیکھوں
تیری باتوں کی چاشنی لے لوں
تیرا چہرہ اٹھائے چہرہ
۲
تیری حکمت سے ہونٹ بات کریں
ڈرے ڈرے کو پُر حیات کریں
تیرا چہرہ چھپائے چہرہ
۳
تیرے ٹوٹے بدن سے سیر ہو جاں
تیرے بہتے لہو میں پائیں اماں
تیرا چہرہ بچائے چہرہ
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید