Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
جے بولو خداوند کی خداؤں کا خدا - فاختہ

جے بولو خداوند کی خداؤں کا خدا

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 64 پسند: 0

جے بولو خداوند کی خداؤں کا خدا
جے بولو یسوع کی شاہوں کا شاہ
تعریف، تعریف، تعریف وہ لہو بہانے والا ہے
۱
حمد کرو خداوند کی کہ جس نے دکھ سہا
جس کے کوڑے کھانے سے مسیحی تُو بچا
۲
شکر کرو خدا روح کا جو رہتا ساتھ ساتھ
یسوع کی شکتی ہے ہم کو بھرتا دن اور رات
۳
جے جے ہو تثلیث کی رب ثالوث کی
پطرس اور پولس کے رب قدوس کی
۴
بھر جاؤ روح پاک سے جو ہے یسوع کا روح
یسوع کی شکتی سے ہم کو بھرتا پاک روح
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید