Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
رب سے ملائے یسوع نام - فاختہ

رب سے ملائے یسوع نام

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 59 پسند: 0

رب سے ملائے یسوع نام
پاک روح دلائے یسوع نام
۱
یسوع نام سے اندھے دیکھیں
لنگڑے چلائے یسوع نام
۲
قبر پہ فاتح موت پہ غالب
مُردے جلائے یسوع نام
۳
یسوع نام ہے رحمت والا
پاپ مٹائے یسوع نام
۴
تن من دھن کی مکتی یسوع
جینا سکھائے یسوع نام
۵
روح پاک کو نازل کر کے
جوت جگائے یسوع نام
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید