Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
اپنی فکریں خداوند پہ ڈالیں - فاختہ

اپنی فکریں خداوند پہ ڈالیں

ارنسٹ مل گیت مطالعات: 58 پسند: 0

اپنی فکریں خداوند پہ ڈالیں
اس کو ہے فکر ہماری
اپنا ذہن یسوع پر لگائیں
وہی مضبوط چٹاں ہماری
چھوڑیں فکریں فکریں فکریں
کریں تکیہ تکیہ یسوع پر
۱
ہمیں جنبش نہ آنے وہ دے
وہی بوجھ اٹھائے ہمارا
طوفاں کشتی پہ آئیں تو کیا
یسوع ناصری اپنا کنارہ
اپنا بوجھ خداوند پہ ڈالیں
اس کو ہے فکر ہماری
۲
چاہے حالات کیسے بھی ہوں
چلو اس کی محبت کو بانٹیں
دن ساتھ بسر اس کے ہو
اس کی قربت میں گزریں یہ راتیں
اپنی سوچ خداوند پہ ڈالیں
اس کو ہے فکر ہماری
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید