Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
ادراک - فاختہ

ادراک

وکٹر جان فردیات مطالعات: 12 پسند: 0

لمحوں کی ریاضت سے بہت دور پڑا ہے
وہ لمحہ کہ حاصل ہے میری عُمرِ رواں کا
کوئی مجھے رہبر میرا بننے نہیں دیتا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید