Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
جذبۂ بے اختیار - فاختہ

جذبۂ بے اختیار

وکٹر جان فردیات مطالعات: 6 پسند: 0

اُس کے کوچے سے گزرا تو کچھ یوں ہوا
عمرِ رفتہ کے لمحے گلے سے لگے
اور روتے ہوئے
ہم سفر ہو گئے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید