Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
آنکھوں میں بسا لینے کی خواہش - فاختہ

آنکھوں میں بسا لینے کی خواہش

ثمینہ گل وفا نظمیں مطالعات: 50 پسند: 0

آنکھوں میں بسا لینے کی خواہش
۔۔۔
میری ہر خواہش پر میرے اظہار کی مہر ہے
اور میں خود اظہار کے معاملے میں
حد درجہ بے باک
ہم بھلا محبت کے جزبوں کو انکی صداقت سے
بیان کیوں نہیں کرتے
کیوں ان لفظوں کی تلاش میں رہتے ہیں
جنکی ولادت ہی نہیں ہوئی
میری محبت صاف اور واضع ہے
ان صاف شفاف الفاظ میں
سانسوں کی گرمی
دل کی دھڑکن کا تیز ہونا
جسم کی حدت
حمائل بازوں میں مچلنا
اور یہی ہے
آنکھوں میں بسا لینے کی خواہش
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید