Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
رفاقت ،،،ایک نظم - فاختہ

رفاقت ،،،ایک نظم

ثمینہ گل وفا نظمیں مطالعات: 48 پسند: 0

رفاقت ،،،ایک نظم
۔۔۔
رفاقت اک چراغ ہے
دلوں کا نور لیے
جو دکھ کے راستوں میں بھی
سکوں بھرپور لیے
یہ وہ گہرائی ہے جو لفظوں سے پرے
جو ہر لمحے میں چھپی ہے
جب دل بوجھل ہو، اور راہیں دھندلا جائیں
رفاقت کی روشنی ہمیں ساتھ چلائیں
یہ بانٹتی ہے خوشبو خلوص کے رنگوں کی
ہر پل مہکاتی ہے زندگی
رفاقت، یہ وعدہ ہے وفا کا ہمیشہ
اس رفاقت کو امر رکھیں گے
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید