Fakhta logo
فاختہ بائبل اسٹڈی ٹولز
جلد متوقع مشمولات
میری شاعری ہے وفا ہی وفا - فاختہ

میری شاعری ہے وفا ہی وفا

ثمینہ گل وفا غزلیات مطالعات: 47 پسند: 0

میری شاعری ہے وفا ہی وفا
محبت کا چرچا رہا جابہ جا
الفاظ ہیں دل کی گہرائی سے
کہانی ہے قربت کی ہر ماجرا
تمہاری نظر نے جو منظر دیا
وہی بن گیا زندگی کی صبا
یہ جذبے، یہ سوچیں، یہ دل کی فغاں
سبھی کا مقدر ہے خوشیوں بھرا
مجہے زندگی کی دعا دے گئے
وہ لمحے، وہ لمحوں کا ہر سلسلہ
یہ اشعار میرے، یہ احساس ہیں
کہ میری وفا کا ہے ان سے پتا
واپس جائیں

Please mark your visit by following our Facebook Page
اگر آپ بھی اپنی نگارشات فاختہ ڈاٹ آرگ پر شائع کرانا چاہتے ہیں تو۔۔۔ خوش آمدید